News update Pakistan, 23 April 2016.Pakistan news update.Gang-leader Ghulam Rasool alias Chhotu first dabbled into the world of crime to recover some land that he had lost to local goons. For help, he approached a powerful gangster of the area, whose men recovered his land and won over Chhotu’s loyalty. Chhotu became stronger under Baba Long’s careful tutelage. رحیم یار خان (ویب ڈیسک) غلام رسول چھوٹو سے تفتیش کی روشنی میں صادق آبا دکے 2 سیاسی گھرانوں ، سیڈ کمپنی مالکان اور غلہ منڈی کے متعددتاجروں کے زیر عتاب آنے کا امکان ہے ۔ ذرائع کے مطابق چھوٹو اور دیگر گینگ سے روابط رکھنے والی 2 بااثرسیاسی شخصیات ، گندم خریدنے والے 3 سیڈ کمپنی مالکان اور غلہ منڈی کے متعدد تاجروں کو شامل تفتیش کئے جانے کا امکان ہے ، ان شخصیات پر جرائم پیشہ افراد کیساتھ روابط ، اغوا برائے تاوان اور دیگر جرائم میں ملوث ہونے کا الزام ہے جبکہ سیڈ کمپنی کے مالکان اور غلہ منڈی کے متعدد تاجروں نے کچہ سے سستے داموں اعلیٰ گندم خریدی اورجرائم پیشہ افراد کیلئے سرمایہ کی فراہمی کا باعث بنے۔
 
Top .... ....